اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی

29اور30نومبر کی درمیانی رات چاند گرہن ہوگا

کراچی رواں سال کا آخری چاند گرہن29اور30نومبر کی درمیانی رات کو ہوگا۔ پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔

ڈائریکٹر اسپا جاوید اقبال کے مطابق رواں سال کا چوتھا اور آخری چاند گرہن امریکا،آسٹریلیا اور ایشیا میں دیکھا جاسکے گا۔

چاند گرہن کا آغاز رات 12بجکر 32منٹ پر ہوگا۔۔رات4 بجکر53منٹ پر چاند سے گرہن ہٹے گا۔ چاند گرہن کا دورانیہ 4 گھنٹے اور 21 منٹ ہوگا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You