BBC Urdu TV

سوہاوہ : آڈا جھیک سے چھبر شریف تک روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

سوہاوہ : آڈا جھیک سے چھبر شریف تک روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

تفصيلات کے مطابق آڈا جھیک سے لے کر چھبر شریف تک روڈ جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ڈھوک عارف کے مقام پر روڈ میں بڑے بڑے گھڑیے پڑے ہوے ہیں جس سے بشمار حادثات رو نما ہو رے ہیں اہل علاقے کی اعلی احکام سے اپیل ہے کہ یہ روڈ چکوال اور جہلم کو ملاتی ہے ہم ایم این اے اور ایم پی اے سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اس روڈ کو دوبارہ مرمت کریں تا کہ اہل علاقے اس زہنی کوفت سے نکل سکا

سوہاوہ : مشرف کیانی

Exit mobile version