BBC Urdu TV

27 جولائی بروزاتوار جامع مسجدسیف اللہ اہل حدیث پنڈوری میں عظمت صحابہ ؓو اہل بیتؓ کے موضوع

27 جولائی بروزاتوار جامع مسجدسیف اللہ اہل حدیث پنڈوری میں عظمت صحابہ ؓو اہل بیتؓ کے موضوع پر درس ہو گا۔

جہلم(محمد زاہد خورشید )27جولائی بروزاتوار بعد نماز عصر4:30 بجے جامع مسجدسیف اللہ اہل حدیث پنڈوری میں عظمت صحابہ ؓ و اہل بیتؓ کے موضوع پردرس قرآن و حدیث ہو گا۔اس پروگرا م کی صدارت مہتمم جامعہ علوم اثریہ جہلم حافظ عبدالحمید عامر نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کریں گے۔ قاری محمد الیاس مدنی آف ساہیوال عظمت صحابہ و اہل بیت و امہات المؤمنین رضوان اللہ علیھم اجمعین کے موضوع پرخطاب کریں گے۔

Exit mobile version