26 جنوری بروز اتوار مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان ضلع کیماڑی کی جانب آرائیں کنونشن کا انعقاد کیا

26 جنوری بروز اتوار مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان ضلع کیماڑی کی جانب آرائیں کنونشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے
جاوید اقبال آرائیں سمیت چوہدری محمد ارشد آرائیں کی جانب سے دعوت نامے تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری
کراچی : (رپورٹ: عاصم آرائیں جہلمی)
26 جنوری بروز اتوار مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان ضلع کیماڑی کی جانب آرائیں کنونشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے
جنرل سیکٹری آرائیں ویلفیئر ہسپتال شیر شاہ ڈپٹی جوائن سیکرٹری مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان ضلع کیماڑی جاوید اقبال آرائیں اور ایگزیکٹو ممبر مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان چوہدری محمد ارشد آرائیں کی جانب سے دعوت نامہ تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری، کنونشن میں مہمان خصوصی سیل پرست اعلی مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان سردار عبدالمجید آرائیں، صدر انجمن آرائیاں پاکستان (میاں سعید ڈیرے والے) جنرل ریٹائر غلام مصطفی آرائیں، مالک ناسا گروپ آف کیمیکل انڈسٹری صدر مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کراچی ڈویژن ہمایو محمد چوہدری شرکت کرینگے، انشاللہ پروگرام کے سرپرست اعلیٰ معروف سماجی رہنما چوہدری محمد نذیر آرائیں، جاوید اقبال آرائیں جنرل سیکٹری آرائیں ویلفیئر اسپتال شیر شاہ ڈپٹی جوائن سیکرٹری مرکزی تنظیم
آرائیاں پاکستان ضلع کیماڑی
اور ڈاکٹر ناصر جاوید آرائیں صدر مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان ضلع کیماڑی کی سرپرستی میں ایک کامیاب پروگرام کروایاجائے گا