BBC Urdu TV

25 جولائی بروزجمعہ جامع مسجد علیا اہل حدیث سول لائن جہلم میں عظمت صحابہ ؓو اہل بیتؓ کے موضوع

25 جولائی بروزجمعہ جامع مسجد علیا اہل حدیث سول لائن جہلم میں عظمت صحابہ ؓو اہل بیتؓ کے موضوع پر درس ہو گا۔

جہلم(محمد زاہد خورشید )25جولائی بروزجمعۃ المبارک بعد نماز عشاء جامع مسجد علیا اہل حدیث سول لائن جہلم میں عظمت صحابہ ؓ و اہل بیتؓ کے موضوع پردرس قرآن و حدیث ہو گا۔اس پروگرا م کی صدارت مہتمم جامعہ علوم اثریہ جہلم حافظ عبدالحمید عامر نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کریں گے۔ ڈاکٹر عبدالباسط فہیم سابق مدرس مسجد نبوی مدینہ منورہ اور قاری محمد الیاس مدنی آف ساہیوال عظمت صحابہ و اہل بیت و امہات المؤمنین رضوان اللہ علیھم اجمعین کے موضوع پر مدلل خطاب کریں گے۔

Exit mobile version