
25 اکتوبر بروز اتوار بعد نماز عشاء جامع مسجد محمدی اہل حدیث پنڈدادنخان میں سیرت شافع محشر صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس ہو گی۔
جہلم (محمدزاہدخورشید ) مورخہ 25 اکتوبر بروز اتوار بعد نماز عشاء جامع مسجد محمدی اہل حدیث شالیمار چوک پنڈدادنخان میں عظیم الشان سیرت شافع محشر صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔ جس کی صدارت رئیس جامعہ علوم اثریہ جہلم حافظ عبدالحمید عامر صاحب کریں گے۔ اس کانفرنس میں حضرت مولانا قاری خلیل الرحمٰن جاوید صاحب آف کراچی خطاب فرمائیں گے۔ ان شاء اللہ
