BBC Urdu TV

2 کس منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والےملزمان جہلم پولیس کی حراست میں

کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

2 کس منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والےملزمان جہلم پولیس کی حراست میں

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم غفار احمد عرف بابو ولد افتحار احمد سکنہ کھو کھر برلب دریا جہلم گرفتار کیا جس کے قبضہ سے1580 گرام چرس برامد جبکہ ملزم محمد امتیاز ولد محمد رفیع سکنہ بلال ٹاؤن سے 130 بوتل شراب اور رائفل 12 بور معہ کارتوس برآمد

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج۔

ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

Exit mobile version