BBC Urdu TV

19 جولائی کا دن آزادی کشمیر کی تاریخ میں خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔ڈاکٹر ذیشان نجم خان

19 جولائی کا دن آزادی کشمیر کی تاریخ میں خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔ڈاکٹر ذیشان نجم خان

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے جو قابل افسوس ہے۔معروف سیاسی شخصیات کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق معروف سیاسی و کاروباری شخصیت ڈاکٹر ذیشان نجم خان نے کہا کہ 19 جولائی یوم الحاق پاکستان کا دن ہے انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام آج بھی 77 سال قبل کیے گئے اپنے فیصلے پر قائم ہے انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے جو قابل افسوس ہے 19 جولائی یوم الحاق پاکستان کے موقع پر معروف سیاسی و کاروباری شخصیت ڈاکٹر ذیشان نجم خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ 19 جولائی کا دن آزادی کشمیر کی تاریخ میں خصوصی اہمیت کا حامل ہے انہوں نے مزید کہا کہ کشمیری عوام پر بھارتی مظالم قابل مذمت ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور انشاء اللہ ہمیشہ کھڑا رہے گا انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر کی آزادی کشمیری عوام کا حق ہے

Exit mobile version