BBC Urdu TV

18اگست کو مرکزی جامع مسجداہل حدیث کوٹلہ آئمہ میں فکر آخرت کانفرنس منعقد ہو گی

18اگست کو مرکزی جامع مسجداہل حدیث کوٹلہ آئمہ میں فکر آخرت کانفرنس منعقد ہو گی۔

جہلم : (محمد زاہد خورشید)18اگست بروزسوموار بعد نما ز عشاء مرکزی جامع مسجداہل حدیث کوٹلہ آئمہ میں فکر آخرت اور ماں کی شان کے موضوع پر کانفرنس منعقد ہو گی۔اس پروگرا م کی صدارت مہتمم جامعہ علوم اثریہ جہلم حافظ عبدالحمید عامر نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کریں گے۔مقرر شیریں بیان حضرت مولانا قاری خالد مجاہد آف پتوکی خطاب کریں گے۔

Exit mobile version