جہلم۔ ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ علی باجوہ،
ایس دی او اثار قدیمہ محمد عمران زاہد اور ایس ایچ او تھانہ نے قلعہ روھتاس میں ناجائز تجاوزات کیخلاف آپریشن مکمل کیا ۔ تفصیلات کے مطابق ناجائز تجاوزات کو مکمل طور پر مسمار کر دیا گیا۔آپریشن میں اسسٹنٹ کمشنر دینہ علی باجوہ،
اس سے قبل قبضہ مافیا نے محکمہ آثار قدیمہ کے ایس ڈی او عمران زاہد کو دوران آپریشن یلغار کر کے شدید زخمی کر دیا تھا۔آج اسسٹنٹ کمشنر دینہ علی باجوہ اور ایس ایچ او تھانہ دینہ ملک نثار نے بہترین حکمت عملی اپناتے ھوۓ آپریشن میں ممکنہ مزاحمت کو کچلنے کی پوری تیاری کر رکھی تھی اور کامیابی سے سرکاری اراضی واگزار کروائی ہ
(رپورٹ۔بیورو چیف پنجاب راجہ فیصل کیانی)