BBC Urdu TV

14 سالہ بچی ماہم فراز نے کم عمری میں انگریزی نظموں پر مشتمل کتاب لکھی

14 سالہ بچی ماہم فراز نے کم عمری میں انگریزی نظموں پر مشتمل کتاب لکھی۔

اپنے اس عظیم مقصد کے فروغ کیلئے ماہم فراز مختلف سیمینار اور ٹی وی شوز کا سہارا لے رہی ہیں۔

اسلام آباد(نمائندہ امبرین بلوچ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق 14 سالہ پاکستانی بچی ماہم فراز جنہوں نے نو عمری میں نہ صرف انگریزی نظموں پر مشتمل کتاب لکھی۔اسکو رنگا رنگ Illustrations بھی دیں جو کہ نظم کے مرکزی خیال کو سمجھنے میں بہت مددگار ثابت ہوئیں۔ماہم نےاس کتاب "Thoughts to Paper” سے موصول ہونے والی رقم کو پاکستانی”نظام تعلیم کی تعمیر نو "کے لیے وقف بھی کر دیا۔اپنے اس عظیم مقصد کے فروغ کے لیے ماہم مختلف سیمینارز اور ٹی وی شوز کا سہارا لے رہی ہیں اور ان کے اس منشور کو سماجی حلقوں میں کافی پزیرائی بھی مل رہی ہے۔

Exit mobile version