BBC Urdu TV

13 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم قلیل وقت میں گرفتار

حکومت پنجاب کے ویژن ” VIOLENCE AGAINST CHILDREN NEVER AGAIN” کے تحت 13 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم قلیل وقت میں گرفتار،

ایس ایچ او تھانہ دینہ انسپکٹر محمد ایاز اور ٹیم نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے میرے بیٹے سے زبردستی بدفعلی کر کے سخت زیادتی کی ہے،مدعی مقدمہ

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version