اہم خبریںپنجاب

13 دسمبر سے پہلے لاہور نے اپنا فیصلہ سنا دیا: مریم اورنگزیب

لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 13 دسمبر سے پہلے لاہور نے اپنا فیصلہ سنا دیا، عمران خان نے دیکھا ہوگا کہ کل کسی نے کرسی نہیں لگائی تھی۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل پورا لاہور شہر باہر تھا، حکومت کو اب سمجھ آگئی ہے کہ عوامی طاقت کو نہیں روک سکتے، پورا پاکستان 13 دسمبر کو گھر جانے کا پیغام دے گا۔ انہوں نے کہا کرائے کے ترجمان کل رات سے نہیں سوئے، پی ڈی ایم جماعتوں میں کوئی اختلاف نہیں ہے، کرائے کے ترجمان جھوٹی افواہیں پھیلا رہے ہیں، ہمیں مکا دکھانے والی فردوس عاشق کو عوام نے مکا دکھا دیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You