BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی،شراب سپلائر سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی،شراب سپلائر سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ 06 عدد شراب برآمد کر لی گئی،

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی،ہوائی فائرنگ کرکے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

جہلم: تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،مزید تفتیش جاری،

Exit mobile version