اہم خبریںجہلم

12 ربیع الاول کے مقدس دن کا آغاز پولیس لائینز جہلم کی جامعہ مسجد میں قرآن خوانی، نعت خوانی

12 ربیع الاول کے مقدس دن کا آغاز پولیس لائینز جہلم کی جامعہ مسجد میں قرآن خوانی، نعت خوانی اور دعا سے کیا گیا،

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ، ڈی ایس پی سٹی، ڈی ایس پی صدر، ایس ایچ اوز سٹی، صدر، کالا گجراں، سول لائینز اور دیگر پولیس افسران نے تقریب میں شرکت کی،

ملک و قوم کی ترقی اور سر بلندی کے لئے قرآن خوانی، نعت خوانی اور اجتماعی دعا کی گئی ،

حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات طیبہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے جس پر عمل پیرا ہوکرہم دونوں جہانوں میں سرخرو ہو سکتے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You