راجہ اظہر ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،امانت میں خیانت کرنے والا ملزم گرفتار
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
