BBC Urdu TV

تحصیل دینہ کے گاؤں چکوھا کی معروف سماجی شخصیت مرزا محمد عارف کا رمضان المبارک کے مقدس ماہ

رپورٹ : راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب۔

تحصیل دینہ کے گاؤں چکوھا کی معروف سماجی شخصیت مرزا محمد عارف کا رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں ڈھوک ساون راجگان کی جامعہ مسجد کی قالین کے لئیے دو لاکھ کی خطیر رقم کا عطیہ۔

حافظ راشد سعید پیش امام خطیب و مہتمم جامعہ مسجد ڈھوک ساون ”راجہ ندیم ریٹائرڈ آفیسر پاکستان کوسٹ گاڈ “راجہ آصف عظیم “راجہ جہانگیر “راجہ رضوان پرویز “ راجہ ندیم اعجاز و اہلیان ڈھوک ساون کی جانب سے مرزا محمد عارف صاحب سے اظہار تشکر۔۔

خصوصی کاوش : راجہ آصف عظیم ڈھوک ساون

Exit mobile version