BBC Urdu TV

03 منشیات فروش ملزمان سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار،مجموعی طور پر 590 گرام ہیروئن

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری، 03 منشیات فروش ملزمان سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار،مجموعی طور پر 590 گرام ہیروئن، 01کلو180گرام چرس اور 10 لیٹرشراب برآمد،

چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم قیصر محمود کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 590 گرام ہیروئن برآمد،

پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان محمد عرفان اور حسیب طاہر کو گرفتار کر لیا،

ملزم محمد عرفان سے 640 گرام چرس اور ملزم حسیب طاہر سے 540 گرام چرس برآمد،

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےشراب سپلائر ملزم تیموتیس کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھرپور کریک ڈاون جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version