یہ فیفا ورلڈ کپ نہیں بلکہ اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے لئے بیروزگار ڈگری ہولڈر ہیں
اپنے کاروبار کو ترجیح دیں وہ چھوٹے سے چھوٹا ھی کیوں نہ ہو خوداری بھی قائم رھے گی
اور اللّٰہ وقت کے ساتھ برکت بھی ڈالے گا
جب آپ کی انکم تھوڑی ھو
پہلا کام یہ کریں کہ اپنے اخراجات کم کر دیں
سادہ زندگی کو ترجیح دیں
دنیا صرف آپ کا یقین ھے اور کچھ نہیں
کوئی بھی جنگ پہلے خود سے جیتیں زمانہ کی حقیقت صرف تالی ھے۔بابرکیانی سیکرٹری انفارمیشن سوھاوہ پریس کلب
