BBC Urdu TV

یو اے ای کی ثالثی میں روس اور یوکرین کے 230 قیدیوں کا تبادلہ

متحدہ عرب امارات کی ثالثی میں روس اور یوکرین کے درمیان 230 سے قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کے حکام نے قیدیوں کے تبادلے کی تصدیق کر دی، روس اور یوکرین کے درمیان 230 جنگی قیدیوں کا کامیاب تبادلہ کرایا ہے۔

اماراتی وزارت خارجہ نے اپنی گفتگو میں کہا کہ روس نے یوکرین کے 115اور یوکرین نے روس کے 115 فوجی قیدی رہا کئے۔

Exit mobile version