BBC Urdu TV

یونائٹڈ قلم پینل کے سرپرست اعلی حاجی فرید احمد انصاری کی کاوشوں سے رجسٹرار کی ٹیم سروے

یونائٹڈ قلم پینل کے سرپرست اعلی حاجی فرید احمد انصاری کی کاوشوں سے رجسٹرار کی ٹیم سروےکےلیےبابر مارکیٹ کا دورہ کرے گی

حاجی فرید احمد انصاری کی بابر مارکیٹ کے تاجروں سے رجسٹرار کی ٹیم کے ساتھ سروےکےدوران تعاون کی اپیل

سال 2024 تا 2026 کےالیکشن کےسلسلے میں پیر کو رجسٹرار کی ٹیم سروے کے لیے بابر مارکیٹ کےتاجروں سے ملاقات کرے گی

کراچی

(رپورٹ عاصم ارائیں جہلمی)

سرپرست اعلی یونائٹڈ قلم پینل حاجی فریداحمدانصاری کی کاوشوں سے رجسٹرار کی ٹیم سروے کے لیے بابر مارکیٹ کا دورہ کرے گی،تفصیلات کے مطابق حاجی فرید احمد انصاری نےکہاہےکہ انجمن تاجران بابر مارکیٹ کے سال 2024 تا 2026 کے الیکشن کےسلسلے میں رجسٹرار کی ٹیم کابابر مارکیٹ میں بھرپور استقبال کریں گے،حاجی فرید احمد انصاری نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میری بابرمارکیٹ کےتمام تاجروں سے گزارش ہے کہ رجسٹرار کی ٹیم کااستقبال کریں ،اوررجسٹرارکی ٹیم کے ساتھ سروے کے دوران بھرپور تعاون کریں انشاءاللہ سال 2024 تا 2026 کے الیکشن میں یونائٹڈ قلم پینل بھاری اکثریت سے کامیاب ہو کربابر مارکیٹ کےتاجروں کےتمام جائز مسائل کو حل کریں گے

Exit mobile version