یوم قاٸد اعظم پر پروگرام کا انعقاد کلب انتظامیہ مبارکباد کی مستحق ھے ۔ایس ایس پی کورنگی حسن سردار نیازی
دنیا کی تاریخ کے اوراق قاٸد اعظم کو ھمیشہ یاد رکھیں گے سینیٹر انور لعل ڈین۔
ڈسٹرکٹ کورنگی پریس کلب پر یوم قاٸد پر بانیان پاکستان فخر پاکستان اور قاٸد اعظم ایوارڈ کا انعقاد ۔
کراچی
(رپورٹ:عاصم ارائیں جہلمی)
یوم قاٸد اعظم ٢٥ دسمبر پر ڈسٹرکٹ کورنگی پریس کلب کے زیر اہتمام بعنوان ایک شام بانیان پاکستان و فخر پاکستان اور قاٸد اعظم ایوارڈ پروگرام کا انعقاد کیا گیا پروگرام کے مھمان خصوصی اہس ایس پی کورنگی سردار حسن نیازی تھے جبکہ صدارت کے فراٸض سینیٹر انور لعل ڈین نے سر انجام دیٸے پریس کلب انتظامیہ کی جانب سے اس دن کی مناسبت سے بانیان پاکستان اور فخر پاکستان پاکستان آرمی و سندھ رینجرز اور سندھ پولیس کو خراج تحسین پیش کیا گیا سال 2023 میں سندھ پولیس میں بہترین کارکردگی پر ایس ایس پی سردار حسن نیازی کو قاٸد اعظم ایوارڈ سے نواذا گیا جبکہ ایس ایس پی کے ہاتھوں سے نمایاں کارکردگی پر دو ڈی ایس پیز تین ایس ایچ اوز اور دیگر جوانان اور پی ار او ضلع کورنگی سندھ پولیس کو ایوارڈز دیٸے گٸے
دیگر شعبہ جات میں سینیٹر انور لعل دین اور علامہ جمیل امینی کو بین المذاھب ھم آہنگی و مذھبی روا داری برقرار رکھنے پر ایوارڈز دیۓگٸے شعبہ صحافت میں نمایاں خدمات پر بعداز مرگ ایورڈجناب رفیق ھاشمی۔مرحوم الیاس شاکر و جناب سہیل ھاشمی دیٸے گٸے جبکہ دیگر صحافیوں میں انور عباس ۔شکیل یامین کانگا۔ فواد حسن فواد ۔جاوید چوہدری مختارعاقل افضل وارثی فیصل مجیب الرحمن عمران نقشبندی ظفر مقصود اسد ذیدی ارشاد شاہد میٶ ایڈوکیٹ اور ذاکر حسین عادل کو ایوارڈز دیٸے گٸے شعبہ تعلیم میں نمایاں خدمات پر چیٸرمین پسما دانش زمان۔ نعمان علی شیخ اور سعدیہ انصاری کو ایوارڈز دیٸے گٸے شعبہ صحت سے وابستہ ڈاکٹر نزھت۔ ڈاکٹر شاہد راجپوت اور ڈاکٹر عبدل الباری و ڈاکٹر ظفر نقوی کو ایوارڈز دیٸے گٸے۔ سماجی خدمات پر عرفان بٹ۔ حاجی منیر احمد آراٸیں نعیم شیخ عزیز الرحمن قریشی جوھر قندھاری ولید بلو خرم مجاھد اور قیصر محمود کو قاٸد اعظم ایوارڈزدیٸے گٸے سینیٹر انور لعل ڈین ایس ایس پی سردار حسن نیازی اور ایس ایس پی اشرف راجپوت نے اپنے اپنے خطابات میں قائد اعظم کو خراج تحسین پیش کرتے ھوٸے کہا کہ آج کے دن پروگرام کا انعقاد کلب انتظامیہ کا بڑا کارہاٸے خیر ھے اور قاٸد اعظم و افواج پاکستان کو ٹریبیوٹ پیش کا پروگرام آرگناٸزر امجد انصاری نے کورنگی کی تاریخ بیان کی اور ضلع کورنگی پریس کلب اور پروگرام کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی عہدیداران میں صدر رستم قادری سینئر نائب صدر سید عمران ہاشمی نائب صدر راؤ ایوب عثمان نائب صدر صفدر محمود آرائیں نانب صدر سیف الدین قادری نائب صدر جبار ملک جنرل سکریٹری عامر رضا ایڈیشنل جنرل سیکریٹری رانا ریحان ڈپٹی جنرل سکریٹری عارف کمال جوائنٹ سکریٹری ندیم اسلم انفارمیشن سکریٹری محمد آصف شاہین ڈپٹی انفارمیشن سکریٹری جاوید محمود آرائیں ڈپٹی انفارمیشن سکریٹری محمد اسلم خان فنانس سکریٹری رانا افضال ڈپٹی انفارمیشن سکریٹری طارق انقلابی آفس سیکریٹری رضوان شیخ ممبر صاحب کھوکھر و دیگر شامل تھے
