یوم عاشور پر ضلع جہلم میں فول پروف سیکورٹی انتظامات، ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق جلوسوں کی نگرانی کیلئے فیلڈ میں موجود، جلوسوں کی نگرانی اور فول پروف انتظامات کے لئے بنائے گئے ضلعی کنٹرول روم سے مانیٹرنگ جاری ہے۔ تمام جلوس پرامن طور پر منزل کی طرف گامزن۔
یوم عاشور پر ضلع جہلم میں فول پروف سیکورٹی انتظامات، ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع
