یوم شہدائے پولیس 4 اگست کا آغاز پولیس لائینز جہلم کی جامعہ مسجد میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی سے کیا گیا
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ، ڈی ایس پی سٹی میاں افضال احمد اور دیگر پولیس افسران نے تقریب میں شرکت کی،
شہدا پولیس کے درجات کی بلندی کے لئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی گئی،
شہدا ہمارے محسن ہیں جنکی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
