یوم آزادی کے پُرمسرت موقع پر کمشنر آفس راولپنڈی میں پرچم کشائی کی تقریب۔ صوبائی وزیر ڈاکٹر جمال ناصر، آر پی او سید خرم علی، کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ، سی پی او سید خالد ہمدانی، ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ، انجمن تاجران، علما، طلبا و طالبات اور سول سوسائٹی کی خصوصی شرکت۔ یوم آزادی کے حوالےسے پرچم کشائی کی گئی اورپولیس کےچاق وچوبند دستےنےسلامی پیش کی، تقریب میں یوم آزادی کے حوالے سے کیک بھی کاٹا گیا، اس موقع پر ملکی سلامتی و ترقی کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔
یوم آزادی کے پُرمسرت موقع پر کمشنر آفس راولپنڈی میں پرچم کشائی کی تقریب۔ صوبائی وزیر
