BBC Urdu TV

ہو میو پیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن (HDF) پاکستان کی طرف سے جنگ میں زخمی ہونے والوں کا پاکستان

ہو میو پیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن (HDF) پاکستان کی طرف سے جنگ میں زخمی ہونے والوں کا پاکستان میں فری علاج کیا جائے گا۔ ڈاکٹر واصف حسین انفارمیشن سیکریٹری ایچ ڈی ایف پاکستان

ہو میو پیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن HDF پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری جنگ میں زخمی ہونے والے افراد کا علاج و معالجہ اور مرہم پٹی فری کی جائے گی۔ متعلقہ ضلع کے ڈپٹی کمشنر کی اجازت سے گہرے زخموں کو ٹانکے لگانے کی بھی سہولت دی جائے گی۔ ہو میو پیتھک ڈاکٹر سید محفوظ کاظمی چیئرمین HDF پاکستان، ہومیو پیتھک ڈاکٹر محمد رمضان جنجوعه صدر HDF پاکستان، ہو میو پیتھک ڈاکٹر رضوانہ مرچنٹ نائب صدر HDF پاکستان، ہو میو پیتھک ڈاکٹر عدنان حسین جنرل سیکریٹری HDF پاکستان اور ہو میو پیتھک ڈاکٹر واصف حسین انفارمیشن سیکریٹری HDF پاکستان نے ایک پریس ، ٹ پریس ریلیز کے مطابق یہ بات صحافیوں کو بتائی۔

Exit mobile version