BBC Urdu TV

ہومیو پیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن کا مسعود فارماسوٹیکل کمپنی کی سو سالہ تقریب میں شرکت احسن

ہومیو پیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن کا مسعود فارماسوٹیکل کمپنی کی سو سالہ تقریب میں شرکت احسن انداز سے مکمل۔

ڈاکٹر واصف حسین۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن کے مرکزی جنرل سیکرٹری ہومیو ڈاکٹر عدنان حسین
اور ان کے ہمراہ ڈاکٹر جاوید اقبال
ڈاکٹر عمران شفیع ، ڈاکٹر سکندر مقبول، ڈاکٹر یعقوب شیخ، ڈاکٹر ساجد رحمان،میاں شہزاد اقبال جڑانوالہ، ڈاکٹرارحم فاروق،
ڈاکٹرذیشان، ڈاکٹرمحمد شفیق جھمرہ ،ڈاکٹر محمد طلحہ جمھرہ نے پروگرام مسعود فارماسوٹیکل کمپنی پروگرام میں شرکت کی جہاں پر نئی ادویات کی رونمائی اور کینسر پر معلوماتی لیکچر دیا گیا۔ ڈاکٹر زبیر قریشی چیئرمین مسعود فارما اور منتظمین ڈاکٹراقبال چوہدری پاک ہومیو سٹور فیصل آباد صاحب سے اور دیگر ڈاکٹر صاحبان سے ملاقات کی جس میں مسعود فارما کی جانب سے ہومیوپیتھی کی ڈیویلپمنٹ ہومیوپیتھی کی ترقی و ترویج اور ہومیوپیتھی ڈاکٹر فاؤنڈیشن کے فری کیمپس اور مریضوں کے فلاح میں ہر قسم کی معاونت کی یقین دہانی بھی کروائی گئی.

Exit mobile version