ہومیو پیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن کا فارما سیو فارماسوٹیکل کمپنی کی فیکٹری کا دورہ احسن انداز سے مکمل ہوا۔ ڈاکٹر واصف حسین۔
جہلم (محمد زاہد خورشید) ہومیوپیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن کے مرکزی جنرل سیکرٹری ہومیو ڈاکٹر عدنان حسین
اور ان کے ہمراہ ڈاکٹر جاوید اقبال
ڈاکٹر عمران شفیع ، ڈاکٹر بشیر الدین بخاری صاحب نے فارماسیو فارماسوٹیکل کمپنی کی فیکٹری کا وزٹ کیا ہے جہاں پر ادویات کی تیاری اور اس کے تمام مراحل کا معائنہ کرتے ہوئے ان سے گفتگو کی کہ ہومیوپیتھک ادویات کی تیاری کو بہتری اور جدید تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے احسن اقدام پر فیکٹری کے اونر ڈاکٹر عبدالمنان ڈاکٹر صاحب سے اور دیگر ڈاکٹر صاحبان سے ملاقات کی جس میں فارما سیو کی جانب سے ہومیوپیتھی کی ڈیویلپمنٹ ہومیوپیتھی کی ترقی و ترویج اور ہومیوپیتھی ڈاکٹر فاؤنڈیشن کے فری کیمپس اور مریضوں کے فلاح میں ہر قسم کی معاونت کی یقین دہانی بھی کروائی گئی.
