BBC Urdu TV

ہومیوپیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد پرائم میڈیکل سنٹر کلثوم ٹیرس

ہومیوپیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد پرائم میڈیکل سنٹر کلثوم ٹیرس کھارا در کراچی میں کیا گیا

یہ کیمپ ڈاکٹر رضوانہ مرچنٹ نائب صدر HDF پاکستان، ڈاکٹر عبدالصمد بیجوڑا فنانس سیکریٹری HDF سندھ کی جانب سے 12 فروری 2026 بروز اتوار لگایا گیا۔

اس کیمپ میں عوام کو ہومیو طریقہ علاج کی آگاہی دی گئی اور 31+ مریضوں کا فری چیک اپ کے بعد فری ادویات بھی دی گئیں۔

Exit mobile version