ہم قطعی طور پر قرآن و احادیث کی نصیحت اشارے اور احکامات کی روشنی میں کہہ سکتے ہیں
کہ ان کفار و مشرکین کا ایک ہی علاج ھے وہ ھے جھاد۔ ان کفار و مشرکین سے نہ دوستی رکھی جاسکتی ھے اور نہ خوف و ڈر کیونکہ ایمان کی شرط ہی دین محمدی ﷺ سے وفا اور کفار و مشرکین کے شر سے جنگ یہی دین و ایمان کا تقاضہ ھے لیکن افسوس ھم اپنے نفس کے غلام خواہشات کے دلال اور عیاشی کے مریض بن چکے ہیں تب ہی شیطان و ابلیس اور اسکے چیلے امت مسلہ پر حاوی در حاوی ہورہے ہیں ابھی بھی وقت ہے امت مسلمہ آپس کے تفرقوں کو مٹا کر ایک امت ایک مسلم بن جائیں اور ایمان کیساتھ کھڑے ہوجائیں تو انشاءاللہ انکے رعب و دبدبے سے کافر و مشرکین کانپ اٹھیں گے۔
جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی
