ہماری یہ دنیا کائنات کے مقابلے میں کتنی چھوٹی ہے یہ ہم تصور بھی نہیں کرسکتے کیونکہ کائنات
ہر لمحے پھیلتی چلی جاررہی ہے اور نئے نئے ستارے ہر وقت بن رہیں ہیں اور انھی ستاروں میں ہمارے سورج کی اہمیت کیا ہے اسکا ہم کوئی اندازہ نہیں لگا سکتے۔ ہم اس دنیا میں موجود ہر انسان کے سر کے ایک ایک بال کو گن سکے گے
لکن کائنات میں ستاروں کو نہیں اور پھر ان ستاروں کے گرد گھومنے والے سیاروں کی تو بات ہی الگ ہے۔ اگر آپ کائنات کے اس سفر کو طے کرنا چاہتے ہیں تو اس وڈیوں کو ایک بار ضرور دیکھے اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کرکے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں شکریہ۔۔??