BBC Urdu TV

ہائی کورٹ بار میں پاکستان تحریک میوات راجپوت لائرز کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

ہائی کورٹ بار میں پاکستان تحریک میوات راجپوت لائرز کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا


کراچی(رپورٹ: عاصم اقبال)
ہائی کورٹ بار میں پاکستان تحریک میوات راجپوت لائرز کی میٹنگ رکھی گئی جس کے آرگنائزر چیئرمین محمد ارشاد شاہد میئو راجپوت ایڈووکیٹ ہائی کورٹ پاکستان تحریک میوات اور راؤ تاج راجپوت ایڈووکیٹ نائب صدر سپریم کونسل اور انیس خانزادہ راجپوت ایڈوکیٹ ہیں جس میں انے والے راجپوت لائرز رانا سہیل حیات راجپوت ایڈوکیٹ سپریم کورٹ صدر سپریم کونسل پاکستان تحریک میوات جنرل سیکرٹری مسلم راجپوت ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ اور حنیف بنداہنی راجپوت ایڈووکیٹ اور راؤ شکیل راجپوت ایڈووکیٹ ، شایان علی راجپوت ایڈوکیٹ ، محمد شریف خانزادہ راجپوت ایڈووکیٹ ، راؤ محمد جمیل راجپوت ایڈووکیٹ ، راؤ محمد ارشاد راجپوت ایڈووکیٹ ، اشرف کھوکھر راجپوت ایڈووکیٹ ، راؤ شہزاد راجپوت ایڈووکیٹ ، عامر علی بھٹو راجپوت ایڈوکیٹ ، رانا اشرف راجپوت ایڈووکیٹ ریٹائرڈ ایس ایس پی ، واحد بخش ناریجو راجپوت ایڈووکیٹ ، راؤ فراز علی خان راجپوت ایڈووکیٹ، ، منور عالم خان چوہان راجپوت ایڈووکیٹ ، شہزاد علی راجپوت ایڈووکیٹ ،حسیب اللہ پنہور راجپوت ایڈووکیٹ ، مجیب اللہ پنہور راجپوت ایڈووکیٹ ، راجہ محمد انور راجپوت ایڈووکیٹ ، ضیاء الحق خانزادہ راجپوت ایڈووکیٹ ، محمد عتیق قریشی ایڈووکیٹ ، رانا خلیل راجپوت ایڈووکیٹ , صاقب راجپوت اور رابعہ راجپوت ایڈووکیٹ اور دیگر راجپوت لائرز نے میٹنگ میں شرکت کی اور آئندہ الیکشن اور ویلفیئر کے حوالے سے یکجہ ہو کر چلنے کا فیصلہ کیا

Exit mobile version