گیئرٹرسٹ کامقصدلوگوں کی مددکرناہے.اخلاق احمد
کراچی : (رپورٹ:عاصم ارائیں جہلمی)
گیئرٹرسٹ کامقصدلوگوں کی مددکرناہےکورنگی سوکواٹرمیں گیئرٹرسٹ کی جانب سےایک سیمنارمنعقدہوا۔سیمنارمیں بھرپورعوام نےشرکت کی،سیمنارسےگیئرٹرسٹ کےبانی وچیئرمین محمداخلاق احمدنےخطاب میں کہاکہ گیئرٹرسٹ کامقصدلوگوں کی مددکرناہےہم لوگوں کی مختلف طریقوں سےمددکررہےہیں،ہم لوگوں کوروزگارسمیت میڈیکل اورراشن سمیت مختلف مسائل میں مددکررہےہیں،محمداخلاق احمدنےمزیدکہاکہ گیئرٹرسٹ ان بچوں کی بھی مددکررہاہےجوبچےتعلیم حاصل کرناچاہتےہیں،ان بچوں کوتعلیم حاصل کرنےکےلیےپیسےدےرہےہیں،گیئر
ٹرسٹ أفت زدہ علاقوں میں فوری راشن بھی فراہم کررہاہے،اخلاق احمدکاکہاکہ گیئرٹرسٹ یتیم بچوں کی مکمل کفالت کرتاہےاورجن فیملیوں کےپاس بچیوں کی شادی کےلیےوسائل نہ ہوتوہم ان کی بھی مالی مددکرتےہیں،گیئرٹرسٹ ایک فلاحی ادارہ ہےجہاں لوگوں کی ویلفیئرکی جاتی ہےاس ادارےکی ہم نے2009میں بنیادرکھی تھی اورالحمداللہ ہم اپنےمقصدمیں کامیاب ہورہےہیں،
