BBC Urdu TV

گورنمنٹ ہاٸی سکول گولپور میں صد سالہ تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کا سہرا

گورنمنٹ ہاٸی سکول گولپور میں صد سالہ تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کا سہرا سکول کے ہیڈماسٹر اور تمام اساتزہ کو جاتا ہے جنہوں نے نہایت خوبصورت انداز سے اس ایونٹ کو منعقد کیا ۔

خصوصی دلچسپی اور پروگرام کو ترتیب دینے میں جناب قاضی معین صاحب کالم نگار نواۓ وقت نے اپنی خدمات پیش کیں جبکہ ایڈووکیٹ ہاٸی کورٹ بار چوہدری تصور اقبال نے بھی پروگرام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جبکہ میڈیا کوریج میں خصوصی محنت چوہدری ظہیر آف ترگڑ نے کی واٸس چیٸرمین چوہدری اشرف گرداور نے سکول کی فلاح اور غریب بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے قاٸم فنڈ ریزنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جبکہ مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے خصوصی شرکت کی اور فنڈ ریزنگ میں حصہ لیا تمام کمیونٹی کے لوگوں جملہ سٹاف سٹوڈنٹس کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنکی محنت سے صد سالہ تقریب کا انعقاد کیا گیا

Exit mobile version