گورنمنٹ ہائی سکول ضیاء العلوم جو 1969 سے قائم ہے کی بلڈنگ کے مین گیٹ پر قبضہ مافیا گروپ دکانیں کھوکھے بنا کر بیٹھا ہیں
طلبہ اور سکول سٹاف کو سکول میں داخل ہونے اور چھٹی کے ٹائم بعد أنے جانے کے لیے دشنواری سامنا کرنا پڑتا ہے سکول سٹاف میں فیمیل سٹاف بھی ہے سکول کے مین گیٹ کے اندر گیلری ہے جو کسی بھی وقت گر سکتی ہے اور طلبہ وغیرہ کا نقصان ہونے کا اندیشہ ہے سکول کی مسجد کو بھی تاجروں نے نام نہاد کمیٹی بنا کر قبضہ کیا ہوا ہے اور سکول کے اندر جو سکول کی لٹرییں ہیں وہاں پر اپنا بندہ بٹھایا ہوا ہے جو لوگوں سے پیسے لے کر لیٹرین جانے کی اجازت دیتا ہے مسجد کمیٹی کا صدر مکہ مارکیٹ میں کپڑے کی دکان کرتا ہے اپنے بھائی کو خزانچی اور سکول سے متصل کمرے میں اپنے کرایہ دار کو سیکرٹری بنایا ہوا ہے میں نے سی ای او ایجوکیشن صاحب کو بھی ایک لیٹر بھیجا تھا ڈی ای او سیکنڈری ڈائری مورخہ 18 اگست 2023 کو بھیجی ہوئ ہے برائے مہربانی سکول بلڈنگ اور سکول کی مسجد کو واگزار کرایا جائے اور قبضہ گروپ سے جان چھڑائ جائے تاکہ اسکول کے طلبہ احسن طریقے سے اپنی تعلیم مکمل کر سکیں
