BBC Urdu TV

گورنمنٹ ھائر سیکنڈری سکول خورد چوٹالہ ضلع جہلم ری یونین آف میٹرکلیوشن

حیرت سے دیکھے گا زمانہ ہمیں
ہم دوبارا اپنی موج میں آرہے ہیں،

گورنمنٹ ھائر سیکنڈری سکول خورد چوٹالہ ضلع جہلم ری یونین آف میٹرکلیوشن

الحمداللہ ایک بار پھر سے میٹرک 19۔99 کے طالب علم 21 سال بعد اکھٹے ھوے ، جناب سائنس ٹیچر مشتاق صاحب اور جناب ماسٹر ناصر صاحب کی شمولیت نے رونق کو دوبالا کر دیا ۔( استاد اشرف صاحب اور سجاد شاہ صاحب ظفر اقبال صاحب بوجہ مصروفیت شرکت نا کر سکے )۔

21 سال پرانی یادوں کے قصے خوشگوار لمحے سفید بال بہت کچھ بدل چکا تھا سب کے سب ایک دوسرے کو دیکھ کر پہچان کرنے سے قاصر حالات نے سب کچھ بدل ڈالا لیکن اب ایک احساس جاگا کہ ھم

مل سکتے ھیں
ھر سال گزشتہ سال بھی اسی طرح ایک ملاقات کی جس میں بھی کافی یادیں تازہ ھوئی ۔اس بار بھی کچھ کم نا تھا گپیں لگیں نام ہمارے پکارے گے کس کو کسے مار پڑتی تھی کس کا کیا بہانہ چلتا تھا سب کچھ یاد تھا بہت سے سبق نا یاد کرنے والے اور کچھ بھینس کے خاوند کچھ فرنٹ ڈیسک اور کچھ آخری ڈیسک پہ چھپنے والے۔ سفید کپڑوں پہ نیلی رنگ کی سیائی پانچ روپے کے چاول چنے مل۔کر کھانے سموسے اور کیا کیا بہت کچھ ان دنوں سے وابستہ تھا آج الحمداللہ بہت سے فرنٹ ڈیسک بہت آگے چلے گئے اور بہت سے پیچھے رہ گے خیر یہاں آج کوئی تفریق نظر نہیں آ رھی بس ایک سکون ایک یادوں کا سمندر۔ بہت سے دوست شامل نا ھو سکے

کچھ دوست ھم کو زندگی کے اس سفر میں چھوڑ گئے جن میں سید بلال شاہ مرحوم، ضیغیم عباس مرحوم ،ساجد حسین مرحوم، کریم اللہ صدقہ پنج تن پاک کے انکی مغفرت فرماے۔الہی آمیں
سالار لشکر کا خطاب احباب کی جانب سے مجھ نا چیز کو ملا لیکن یہ تب ممکن ھوا جب میں اپنی مینجمنٹ ٹیم کو اعتماد میں لے کر چلا اس ساری کاوش میں میرا ساتھ دیا مرزا مبشر حفیظ مرزا بابر صاحب صبا کامران صاحب وحید اکرم گجر صاحب ارم شہزاد صاحب پروفیسر حقیق صاحب راجہ عمران صاحب آصف شاہ شیراز چوھدری میاں رضواں سجاد چوھدری ملک شکیل ناز مرزا یاسر اسلم ، مون شاہ، ندیم رضا ،عبدالقیوم ،کوثر عباس ،آزاد اعوان، شہزاد احمد، مرزا نعیم بیگ ، نعمان صاحب، راجہ خرم شہزاد راجہ وقاص ،نمبردار اسد رضا ،یاسر عرفات،ملک تصور ، حافظ عبدالقدوس، فہد بیگ،ملک طاھری، عبدالمناف ،طارق محمود، عرفان کوکو، لال خان، ملک تصور ناڑہ، احسان بوٹا، چوھدری ارشد ، زاہد وقاص ، مفتی نعیم صاحب، مرزا یاسر بوبی،عامر چوھان۔ کچھ دیگر پیارے دوست

انشاءاللہ اگلے سال ایسے ھی ملیں گے دعا گو ھیں سب دوستوں کو انکے اہل و عیال اللہ پاک اپنے حفظ و اماں میں رکھے
تاریخ کا اعلان کر دیا گیا 25 دسمبر بروز ھفتہ 2021

رپورٹ:محمد ذاہد

Exit mobile version