BBC Urdu TV

گوجرانوالا : تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کی خواتین چور گینگ کے خلاف کاروائی .سیٹلائٹ

گوجرانوالا : تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کی خواتین چور گینگ کے خلاف کاروائی .سیٹلائٹ مارکیٹ میں دوکانوں میں لوٹ مار کرنے والی دو خواتین گرفتار ، ایس ایچ او زبیر سیال

خواتین ملزمان کو دوکان میں واردات کرتے ہوئے رنگوں ہاتھوں گرفتار کیا گیا. خواتین ملزمان کے قبضے سے نقدی اور دیگر مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا، خواتین کی شناخت سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے کی گئی، ملزمان کے خلاف تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں مقدمات درج،مزید تفتیش جاری،پولیس

Exit mobile version