BBC Urdu TV

گلفام ناصر SP/PHPکی کمانڈ میں PHPپولیس کی جانب سے ترکی ٹول پلازہ

مقدمہ نمبر55/21,56/21بجرم13ii(a)20/65اور13ii(b)20/65

تھانہ سوھاوہ
(1)علی رضا ولد لیاقت علی ساکن مشتاق آباد ضلع پشاور

(2) علی حیدر ولد جہانزیب ساکن محلہ خوشحال باغ وارسک روڈ ضلع پشاور

تفصیلات کے مطابق()گلفام ناصر SP/PHPکی کمانڈ میں PHPپولیس کی جانب سے ترکی ٹول پلازہ پرامروز ناکہ لگایا گیا سورس اطلاع پر گاڑی نمبری LEB/2881ازقسم ہنڈا سوک برنگ گرین گرے ماڈل2006ء جو پشاور کی طرف سے جانب لاہور جا رہی تھی کو روک کر چیک کیاتو ایک شخص ہاتھ میں توڑا اٹھائے ترکی ٹول پلازہ ملازمین کی رہائش گاہ کی جانب بھاگا جس کا تعاقب سب انسپکٹر سجاد علی،سب انسپکٹر محمد انصراور ان کی ٹیم نے کر کے قابو کر لیا دریافت پراس شخص کا نام و پتہ علی رضا ولد لیاقت علی ساکن مشتاق آباد ضلع پشاور معلوم ہوا مذکورہ کے داہیں ہاتھ میں پکڑے ہوئے توڑے سے ذیل اسلحہ برآمد ہوا۔
1۔4عدد پسٹل 9MMمعہ7عدد میگزین
2ََََ۔2عددرائفل12بور کلاشنکوف نما ہ معہ4عدد میگزین
3۔رائفل5.56کلاشنکوف آٹومیٹک معہ2عدد میگزین
جبکہ عدنا ن اقبالASIہمراہ ٹیم نے کار ڈرائیور جس کا نام و پتہ علی حیدر ولد جہانزیب ساکن محلہ خوشحال باغ وارسک روڈ ضلع پشاور معلوم ہوا کو قابو کر لیااور گاڑی کی تلاشی عمل میں لانے پرڈرائیور سیٹ کے نیچے موجود شاپر برنگ نیلا چیک کرنے پر ذیل اسلحہ برآمد ہوا۔
1۔1عدد پسٹل9MM معہ 2عدد میگزین
2۔3عدد پسٹل30بور معہ 6عدد میگزین
جبکہ گاڑی کی ڈگی چیک کرنے پر ذیل اسلحہ برآمد ہوا۔
1۔2عدد 12بور رائفل معہ 4عدد میگزین
2۔7عدد رائفل30بور آٹومیٹک MP5نما معہ14میگزین
3۔روندز پسٹل30بور3500عدد
مقدمات درج مزید تفتیش جاری

تفصیل اسلحہ
پسٹل9MM
5عدد, معہ9عدد میگزین
رائفل12بور
4عددمعہ8عدد میگزین
پسٹل30بور
3عدد معہ6عدد میگزین
رائفل30بور آٹومیٹکMP5نما
7عددمعہ14میگزین
رائفل5.56کلاشنکوف نما 1عددمعہ2عدد میگزین
روندز پسٹل30بور
3500عدد

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Exit mobile version