BBC Urdu TV

گزشتہ روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہونے والا ریسکیو اہلکار جانبحق

گزشتہ روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہونے والا ریسکیو اہلکار جانبحق

پنڈدادنخان شاہد اختر نامی ریسکیو اہلکار جلالپورشریف تحصیل پنڈدادنخان کا رہائشی تھا

پنڈدادنخان شاہد نامی نوجوان چار ماہ قبل ریسکیو 1122 میں بھرتی ہوا تھا

پنڈدادناخان گزشتہ روز جہلم ڈیوٹی کر کے موٹر سائیکل پر گھر آتے تیز رفتار ٹرک نے کچل دیا تھا

پنڈدادنخان شاہد نامی نوجوان تشویشناک حالت میں روالپنڈی ایڈمٹ تھا

رپورٹ عمران حیدرببلی- پنڈدادنخان

Exit mobile version