BBC Urdu TV

گزشتہ روز ہمارے نیوز خبراور گاؤں کے چند سوشل کارکنان کی کوششوں پہ ڈاکٹر عباد اللہ

گزشتہ روز ہمارے نیوز خبراور گاؤں کے چند سوشل کارکنان کی کوششوں پہ ڈاکٹر عباد اللہ سابق ایم این اے اور ن لیگ کے مرکزی رہنما نے گاؤں ڈنڈوکو شانگلہ کی مرمت پہ کام شروع کردیا گاؤں کے معززین اور سجاد جس نے مرکزی کردار ادا کیا افتتاح کے موقع پر موجود تھیں ہم ڈاکٹر عباد صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ گاؤں ڈنڈوکو کے اجتماعی کام کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا۔

Exit mobile version