BBC Urdu TV

گزشتہ روز عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے شانگلہ کروڑہ کا دورہِ کیا

گزشتہ روز عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے شانگلہ کروڑہ کا دورہِ کیا

کروڑہ کے سیاسی وسماجی شخصیت اور اے این پی کے مرکزی رہنما سید سلیم شاہ نے اس کا بھرپور انداز میں استقبال کیا حیدر خان ہوتی کے ساتھ ضلعی صدر اعظم خان ،اور سابق ایم پی اے فیصل زیب خان بھی موجود تھیں مرکزی رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے نے اے این پی کیلئے سید سلیم شاہ ،سید محبوب الرحمن کی خدمات کو سراہا

رپورٹ : سید یوسف شاہ بی بی سی اردو اسلام آباد

Exit mobile version