گزشتہ روز شانگلہ کےہائ سکولوں کے سالانہ کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہوئی
کرکٹ کے فائنل میچ ہائ سکول کروڑہ اور ہائ سکول پاگوڑئ کے درمیان رہا ڈپٹی کمشنر شانگلہ ،مئر شانگلہ وقار خان اور علاقے کے سیاسی وسماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی فائنل میچ ہائ سکول پاگوڑئ نے جیت لیا ڈپٹی کمشنر شانگلہ نے جیتنے والے ٹیم کو نقد انعامات اور ٹرافی سے نوازا ، ڈی سی صاحب نے کہا کہ کیھلوں میں ہار جیت نہیں ہوتی یہ ایک تفریح ہیں جو نوجوانوں میں موٹیویشن پیدا کرتا ہیں
رپورٹ : سید یوسف شاہ بی بی سی اردو اسلام آباد
