BBC Urdu TV

گزشتہ روز سنٹرل جیل ہری پور کے جیل سپاہی گھر جاتے ہوئے راستے میں بائیک پر ایکسڈنٹ کرکہ شہید

گزشتہ روز سنٹرل جیل ہری پور کے جیل سپاہی گھر جاتے ہوئے راستے میں بائیک پر ایکسڈنٹ کرکہ شہید ہوگیا سپاہی ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھا جو اس کیلئے ناقابل برداشت حادثہ تھا۔ رپورٹ

سید یوسف شاہ بی سی اردو ٹی وی۔ اسلام آباد

Exit mobile version