گجرات : ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے جلالپور جٹاں روڈ، سڑک کی تعمیر،
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر نے 50کروڑ روپے لاگت سے جلالپور جٹاں روڈ پر کام کا معائنہ کیا اورہائیویز ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی کہ منصوبے پر31مئی تک کام مکمل کیا جائے۔
ڈپٹی کمشنر نے گیپکو افسران کو ہدایت کی کہ جلالپور جٹاں روڈ پر 107پولز کی شفٹنگ کا عمل فوری شروع کیا جائے اورایک ماہ کے دوران یہ عمل مکمل کیا جائے۔
