BBC Urdu TV

گجرات پولیس لالہ موسیٰ سرکل کامنشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف آپریشن جاری

گجرات پولیس لالہ موسیٰ سرکل کامنشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف آپریشن جاری

ایک کلو گرام سے ذائد چرس اور 2عدد پسٹل 30 بوربرآمد4 ملزمان گرفتار،

ڈی ایس پی لالہ موسیٰ سرکل چوہدری محمد اکرم کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ صدر گجراتSI عثمان وارث نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے 2ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں 1۔ لشکر علی 2۔ امجد شامل ہیں۔ جن کے قبضہ سے 500 گرام سے زائد چرس برآمد کر لی گئی۔جبکہ ایس ایچ او تھانہ رحمانیہ انسپکٹر صغیر حسین اور انکی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد سرور کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 560 گرام چرس اور پسٹل 30بور برآمد کر لی۔
ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ مہر محمد عتیق Si اور انکی پولیس ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم راشد ولد عاشق حسین سے پسٹل 30بور برآمد کرلیا۔۔

Exit mobile version