BBC Urdu TV

گجرات پریس کلب جنرل ہاؤس اجلاس کا اعلامیہ جاری تین مطالبات ،48 گھنٹے کا الٹی میٹم

*گجرات پریس کلب جنرل ہاؤس اجلاس کا اعلامیہ جاری تین مطالبات ،48 گھنٹے کا الٹی میٹم*

*پہلا مطالبہ* ہماری دی گئی درخواست پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عطاء المنعم ،ڈی ایچ او ڈاکٹر اعتزاز شاہ پر مقدمے کا اندراج ممکن بنائیں

*دوسرا مطالبہ* گجرات پریس کلب کے صدر سمیت دیگر صحافیوں کے خلاف بوگس،خودساختہ ،بے بنیاد مقدمہ خارج کیا جائے

*تیسرا مطالبہ* سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عطاء المنعم اور ڈاکٹر اعتزاز شاہ کو فلفور ضلع بدر کیا جائے

ان تین مطالبات کی منظوری تک ضلعی انتظامیہ ،گجرات پولیس ، محکمہ ہیلتھ کی کوریج کا صحافی برادری مکمل طور پر بائیکاٹ کریگی

اگر ان مطالبات پر عملدرآمد نہیں ہوتا تو دو روز بعد ضلع بھر کی صحافی برادری کو احتجاج کا دائرہ کار بڑھانے کی کال دی جائے گی اور اس میں اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا

Exit mobile version