BBC Urdu TV

گجرات (رپورٹ راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب )رشوت لینے والا اور رشوت دینے والا دونوں جہنمی

گجرات (رپورٹ راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب )رشوت لینے والا اور رشوت دینے والا دونوں جہنمی ہیں۔

یہ سنہرا سلوگن اپنے ٹیبل پر سجاۓ ضلع جہلم کی گجر برادری کی شان ھونہار پولیس آفیسر انسپکٹر چوھدری ناصر گجر دھنیالہ کی بطور ایس ایچ او تھانہ لاری اڈہ گجرات کارکردگی کے شہرہ آفاق چرچے۔افسران بالا ,چیمبر آف کامرس ,مقامی صحافی برادری,سول سوسائٹی اور جنرل بس سٹینڈ کے تمام ٹرا نسپورٹرز کی طرف سے چوھدری ناصر گجر دھنیالہ کی فرض شناسی ,ایمانداری ,اور عوام دوستی کے چرچے چار سو پھیل گئے۔آج جب میں ان کے دفتر میں بیٹھا تو مجھے احساس ھوا کہ جو عزت اور مقام ھمارے مرحوم دوست انسپکٹر چوھدری لیاقت گجر صاحب نے برس ھا برس کی محنت اور جانفشانی سے محکمہ پولیس میں کام کر کے کئی دھائیوں میں کمایا وہ عزت اور مقام اللہ رب العزت نے چوھدری ناصر گجر دھنیالہ صاحب کو چند دنوں میں عطا فرما دی۔اس میں ان کے والدین اور فیملی ممبران کی دعاؤں کیساتھ ساتھ ھم جیسے بھائیوں اور ان مظلوموں کی دعائیں بھی شامل ہیں جن کی وہ داد رسی کرتے ہیں۔اب ھم بڑے مان اور فؓخر سے کہہ سکتے ہیں کہ گجرات ریجن میں الحمداللہ ھمارا ایک ایسا قابل فخر پولیس آفیسر موجود ھے جس پر ضلع جہلم بھر کے لوگوں کو فخر ھے۔ھم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی چوھدری ناصر گجر صاحب کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی و کامرانی عطا فرماۓ۔آمین

Exit mobile version