BBC Urdu TV

گجرات: تھانہ صدر کھاریاں پولیس کے خلاف خواجہ سرائوں کے احتجاج کا معاملہ

گجرات: تھانہ صدر کھاریاں پولیس کے خلاف خواجہ سرائوں کے احتجاج کا معاملہ۔

ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کا واقعہ پر سختی سے نوٹس۔

گجرات :ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی قائم۔

گجرات: واقعہ کی تمام پہلوؤں سے شفاف انکوائری کی جا رہی ہے۔

گجرات: انکوائری رپورٹ میں واقع کے ذمہ داران دو اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ۔

گجرات: اختیارات سے تجاوز کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج ۔

گجرات: قانون ہاتھ میں لینے والے خواجہ سراؤں کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

گجرات: قانون ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں ۔ ڈی پی او

گجرات:محکمہ کے لیے بدنامی کا باعث بننے والے افسران کسی رعایت کے مستحق نہ ہیں ۔ ڈی پی او

Exit mobile version