BBC Urdu TV

گجرات:چار مسلح ملزمان کی پولیس ناکہ پر فائرنگ فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی فقر حسین شہید

گجرات:چار مسلح ملزمان کی پولیس ناکہ پر فائرنگ فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی فقر حسین شہید۔ پولیس

گجرات: شہید فقر حسین انچارج چوکی جاتریہ تعینات تھے ۔ پولیس

گجرات : چوکی جاتریہ کے قریب ناکہ پر مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش کی گئی ۔ پولیس

گجرات: مسلح افراد نے اے ایس آئی فقر حسین پر سیدھی فائرنگ کردی ۔ پولیس

گجرات: اے ایس آٸی فقر حسین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی شہید ہوگئے ۔ پولیس

گجرات: واقعہ تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے علاقہ میں پیش آیا ہے ۔ پولیس

گجرات: ناکہ بندی پر موجود پولیس ملازمین نے بھی حفاظت خود اختیاری کے تحت اکا دکا فائر کیے ۔ پولیس

گجرات: مسلح ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس

گجرات: ڈی پی او سید اسد مظفر سمیت پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ۔ پولیس

گجرات: پولیس کا علاقہ میں ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن۔ پولیس

گجرات: دوران سرچ آپریشن قریب برلب سڑک ایک نامعلوم ڈیڈ باڈی ملی۔پولیس

گجرات: ڈیڈ باڈی کے قریب سے ایک پسٹل اور موٹر سائیکل بھی برآمد ۔ پولیس

گجرات: ڈیڈ باڈی کی شناخت راسب محمود ولد الطاف ساکن چک سکندر کے نام سے ہوٸی۔ پولیس

گجرات:ملزم ہمراٸی ساتھیوں کی فاٸرنگ سے ہلاک ہوا۔ پولیس

گجرات: فرار ملزمان کی تلاش جاری ہے ۔ پولیس

Exit mobile version