BBC Urdu TV

گاؤں ڈھوک دیدار بخش موڑہ کلیال سوھاوہ ضلع جہلم سبزی بیچنے کا ٹھیا لگانے والا اور پھیری

ھوشیار ،ھوشیار،ھوشیار
نوسرباز ،نوسرباز،نوسرباز
نام محمد ادریس ولد امیر احمد

گاؤں ڈھوک دیدار بخش موڑہ کلیال سوھاوہ ضلع جہلم سبزی بیچنے کا ٹھیا لگانے والا اور پھیری پر بیچنے والا دیکھتے ھی دیکھنے چند دن میں اتنا امیر ھوا کہ xli اور فرنش گھر کا مالک بن گیا

اس کا کام فاریکس ٹریڈنگ کے نام پہ رقم پہ منافع کا لالچ دے کے لوگوں کو لوٹنا

جعلی چیک دینا معمول ھے اس کا

دوسرے ممالک میں اچھے ویزے کم پیسوں میں دلوا نے کا جھانسہ دے کے لوگوں سے رقم بٹورنے والا

اچھی گاڑی رینٹ پہ لے کے لوگوں کو یہ بتا کے کہ اپنی ھے جھانسے میں لانے والا

یتیم ،بیواؤں اور سادہ لوح کو باتوں میں الجھا کے رقم ہتھیانے والا

نیو گاڑیاں بینک سے کم مارک اپ میں پرائیویٹ کمپنی سے ڈیل
کر کے لوگوں کی نہ صرف رقم پھنسوانے والا اور کمیشن لینے والا

اسکی ضمانت دینے والے پر بھی ھرگز بھروسہ مت کریں وہ چاھے

اسکا باپ ھی کیوں نہ ہو

اس وقت تحصیل سوہاوہ اور گوجر خان سے کم و بیش
ڈیڑھ کرور لے کے فرار ھے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔جعلی چیک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس شخص نے ایسے بانٹے جیسے لنگر پہ دال ملتی ھے

اس شخص کا پہلا حدف وہ شخص ھو گا جو اس پہ احسان کرے گا

اس وقت بھی جہاں موجود ھے وھاں بھی دھوکا اور نوسربازی کے لئے بیٹھا ہے جوں ھی رقم ھاتھ آئی لے کے بھاگ جائے گا
گھر سے بھاگا ھوا ھے اور یہی عزم ھے اسکا جب بھی موقع ملا جو ھاتھ آئے دغا کرنے میں دیر نہیں کرے گا آئندہ عمر بھر بھی اس سے بھلائی کی توقع بہت بڑی غلطی ھوگی ان قریب مختلف تھانوں سے ایف آئی آر درج ھونے کی اطلاعات موصول

Exit mobile version